پاکستان آذربائیجان کے ساتھ تعلقات کی بہت قدر کرتا ہے ، صدر مملکت
پاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات مضبوط تاریخی ، ثقافتی اور مذہبی رشتوں پر مبنی ہیں، صدر مملکت
برادر ممالک کو دوطرفہ تجارت اور معاشی تعاون بڑھانے کیلئے ٹھوس اقدامات ، تجارتی وفود کے تبادلوں کی ضرورت ہے، صدر مملکت
دونوں ممالک کے مابین تمام بین الاقوامی فورمز پر بہترین تعلقات ہیں ، صدر مملکت
تجارت، معیشت، ثقافت کے شعبوں میں تعلقات کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
دونوں ممالک کو مزید قریب لانے کیلئے سیاحت اور عوامی روابط کے شعبوں میں تعاون بڑھانا ہوگا، صدر مملکت
صدر مملکت نے وزیر اعظم عمران خان کے ڈیبٹ ریلیف اقدام کی حمایت پر آذربائیجان کا شکریہ ادا کیا
صدر مملکت نے حیدر علی فاؤنڈیشن کے پاکستان میں فلاحی کاموں کی بھی تعریف کی
صدر مملکت نے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر سفیر کی کاوشوں کو سراہا